• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور نہتے فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا

جمعہ 10-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور نہتے فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینی نوجوان کو اس وقت بلااشتعال فائرنگ  کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ  کفل حارث کی سڑک سے گزر رہا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے  جاری بیان میں مقبوضہ فلسطین کے ضلع سلفیت کے گاؤں کفل حارث کے رہائشی 29 سالہ نوجوان ابراہیم ابو یعقوب کو صہیونیو فوجیوں نے اس وقت بلااشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ کفل حارث کی سڑک سے گزر رہا تھا ۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے  ابراہیم ابو یعقوب سمیت 17 سالہ محمد عبدالسلام بھی زخمی ہوا ، دونوں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابراہیم ابو یعقوب زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا جبکہ محمد عبدالسلام تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے ۔

Tags: ابراہیم ابو یعقوب سمیتسلفیتفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.