• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں طبی امداد نہ ملنے سے بزرگ فلسطینی شہید

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں طبی امداد نہ ملنے سے بزرگ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم "واعد” کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے تعلق رکھنے والےکینسر کے مریض  75 سالہ سعدی  الغرابلی  صیہونی جیل میں صہیونی حکام کی جانب سے طبی امداد فراہم نہ کرنے کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔

واعد کے مطابق صہیونی جیل حکام نےسعدی الغرابلی کی تشویشناک حالت کے باوجود ان کے وکیل کو بھی ان سے  ملنے کی اجازت نہیں دی  تھی۔

واضح رہے کہ شہید سعدی الغرابلی کو صہیونی فوجی عدالت سے اسرائیلی  ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں معاونت فراہم کرنے کے الزام میں انھیں 26 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: بزرگ فلسطینی شہیدسعدی الغرابلیصہیونی حکامغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.