• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کا گھرمسمار کردیا

ہفتہ 04-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کا گھرمسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے 28  گھر مسمار کئے ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران 150 سے زائد فلسطینیوں کے گھروں کو جبری مسمار کرکے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کردیا ہے۔

فلسطینی  نیوز ویب سائٹ قدس پریس کے مطابق صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر ال لُدمیں ایک فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود خواتین اور بچوں سمیت تمام افراد کھلے آسمان تلے آگئے۔

عینی شاہدین نے قدس پریس کو بتایا کہ اسرائیلی پولیس اور اسپیشل فورس کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے ایک فلسطینی شہری کے مکان کا محاصرہ کرنے کے بعد اسے بلڈوزر کی مدد سےمسمار کردیا۔

گھر کے مالک نعیم عبدالھادی نے بتایا کہ قابض پولیس نے کسی پیشگی نوٹس کے بغیر ان کے گھر پردھاوا بولا اور دروازے توڑ کراندر داخل ہوگئے۔ گھر میں موجود تمام خواتین اور بچوں کو بندوق کی نوک پر باہر نکالا اور اس کے بعد بلڈوزر کی مدد سے مکان کو مسمار کردیا۔

Tags: ال لُداللدصیہونی فوجفلسطینی کا گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.