• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کردیا

جمعہ 03-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے دو مزید فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  گزشتہ ماہ مئی میں صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 59 املاک کو مسمار کیا جن میں 15 عمارتوں کو انکے  مالکان کو خود مسمار کرنے کے احکامات دیئے گئے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق  صہیونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے دو مختلف قصبوں جبل المکبر  اور العیسویہ میں زرعترہ خاندان اور  ابو طیر خاندان  خاندان کی عمارات کو غیر قانونی قرارد یتے ہوئے مسمار کردیا ۔

دونوں رہائشی عمارات میں خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 24 افراد رہائش پزیر تھے  جو اب کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مئی کے دوران صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی  59 املاک کو مسمار کیا جن میں 15 عمارتوں کو انکے  مالکان کو خود مسمار کرنے کے احکامات دیئے گئے ۔

Tags: ابو طیر خاندانالعیسویہجبل المکبرفلسطینیوں کے گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.