• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی دباؤ: غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق ملتوی

جمعرات 02-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی دباؤ: غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غرب اردن کا اسرائیل کے ساتھ الحاق آسان نہیں ہے۔

صہیونی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی قابض ریاست کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے لیکوڈ پارٹی کے اجلاس میں  اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کا اسرائیل کے ساتھ الحاق آسان فیصلہ نہیں ہے ، غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا فیصلہ ایک پیچیدہ عمل ہے جس میں بہت سے سیاسی و سیکورٹی مسائل ہیں۔

پارٹی اجلاس میں  گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ایک پیچیدہ عمل ہے تاہم اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں۔

اس سے قبل سرائیلی کابینہ میں صہیونی وزیراعظم کے حکومتی سابق اسرائیلی آرمی چیف اور وزیردفاع بنی گینٹز نے بھی اس منصوبے پر اپنے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی غرب اردن کے الحاق کے منصوبے پر عمل درآمد کے لئے مناسب وقت نہیں ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی نے بھی کہا ہے کہ اندرونی اختلافات اور عالمی برادری کے دباؤ کی بنا پرغرب اردن کے بعض علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر مقررہ تاریخ پرعمل درآمد بعید نظر آتا ہے۔ صیہونی حکومت بدھ سے غرب اردن کے تقریبا تیس فیصد علاقے کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کرنا چاہتی تھی۔

Tags: اسرائیلبنی گینٹزصہیونی ریاستعالمی دباؤغرب اردننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.