• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 فلسطینی صہیونی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیں گے، حماس

بدھ 01-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 فلسطینی صہیونی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) تحریک حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حمایت یافتہ صہیونی اتحاد سے متعلق  نام نہاد امریکی منصوبے کا مقابلہ کرنے کیلے کسی بھی اقدام کے لئے تیار ہیں۔

فلسطینی مقامی چینل وطن میڈیا نیٹ ورک کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اسلامی تحریک حماس کے ترجمان، حازم قاسم  نےکہاہےکہ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے عمل کے ذریعےمغربی کنارے کی زیادہ سےزیادہ زمینوں کو صہیونی آبادکاروں  کےقبضہ میں دینا قابض صہیونی حکومت کا سنگین جرم ہے جو تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کے بھی منافی ہے۔

حماس کے ترجمان کےمطابق عرب اختلافات، نسلی اور فرقہ وارانہ تنازعات کےباعث خطے میں ایک سیاسی تناؤ پیدا ہوگیا ہےاس کمزوری سے فائدہ اٹھانے کے لیے امریکی انتظامیہ نے اسرائیل  کو الحاق کے معاملے کو اٹھانے اور اس سے متعلق پوری صہیونی اسکیم کو منظور کرنے کی ترغیب دی۔

انھوں نے فلسطینی عوام کے حقوق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم صہیونی ریاست کےساتھ پہلے ہی حالت جنگ میں ہیں اور ان کا  حق ہےکہ صہیونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں ۔

Tags: حازم قاسمحماسصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.