• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

صدی کی ڈیل کے خلاف فلسطین اتھارٹی کا متبادل منصوبہ پیش

منگل 30-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صدی کی ڈیل کے خلاف فلسطین اتھارٹی کا متبادل منصوبہ پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  فلسطین اتھارٹی نے  نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے خلاف  امریکی انتظامیہ ، یوروپی یونین ، اقوام متحدہ اور روس کو  اس منصوبے کا متبادل فلسطینی منصوبہ پیش کیا۔

اسرائیلی معروف اخبار "يديعوت أحرونوت” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ  محمود عباس نے   امریکا کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی  کی ڈیل کے مقابلے میں متبادل فلسطینی منصوبہ پیش کیا  میں فلسطین کے اسرائیل کے ساتھ 2014  میں ختم ہونےو الے  براہ راست مذاکرات  کی بحالی میں رضامندی بھی شامل ہے ۔

متبادل فلسطینی منصوبے  میں ایک ایسے  نظام کی تجویز دی گئی ہے  جس میں سب کچھ قانون کے تابع ہو اور پولیس آزادانہ اپنا کام کرنے کا اختیار رکھتی ہو۔

منصوبے میں  دونوں فریقین کو 1967 کی سرحدوں کا احترام  اور اب سرحدوں پر اقوام متحدہ کی فوج کی تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے ۔

Tags: صدی کی ڈیلصہیونی ریاستفلسطینی اتھارٹیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.