• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے فلسطینی آبادی پرحملے، کھیت نذرآتش کردیئے

پیر 29-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی آبادکاروں کے فلسطینی آبادی پرحملے، کھیت نذرآتش کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے کھیتوں سمیت درجنوں زیتون کے درختوں کو بھی جلاکر راکھ کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی یہودی آبادکاری  اور غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے فلسطینی کارکن غسان دغلس کے  مطابق  صہیونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروپ نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے ضلع نابلس کے بورین گاؤں میں حملہ کیا  اور گھروں کے شیشے توڑڈالے۔

انھوں نے بتایا کہ فلسطینی بستی پر حملے کے بعد مسلح صہیونی  آباد کاروں نے جفعات رونین کی غیرقانونی آباد کار بستی کے قریب فلسطینیوں کی  ملکیتی  زرعی زمین پر حملہ کیا فلسطینیوں کے کھیتوں کے ساتھ ساتھ  زیتون کے درختوں کو  جلا کر خاکستر کردیا ۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن   منصوبے صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعدسے صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوںمیں غیر معمولی اضافہ دیکھنے  میں آیاہے  اور گزشتہ ایک سال کے دوران  فلسطینیوں پر صہیونی آبادکاروں کے کم سے کم 52 حملے دیکھنے میں آئے ہیں ۔

Tags: جفعات رونینشرپنسد صہیونیصہیونی آبادکارفلسطینی کھیت مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.