• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجداقصیٰ کی بےحرمتی پرخاموشی مسلماں پرسوالیہ نشان ہےخطیب مسجداقصیٰ

اتوار 28-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجداقصیٰ کی بےحرمتی پرخاموشی مسلماں پرسوالیہ نشان ہےخطیب مسجداقصیٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )مسلمانوں کی خاموشی کا تسلسل صہیونیوں کو مسجد اقصیٰ پر غلبہ حاصل کرنے کے لئے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے کے لئے مزید پرعزم بنائے گا۔ شیخ عکرمہ صابری

اطلاعات کے مطابق  مسلمانوں کی مقدس عبادت گاہ مسجد اقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صابری  نےکہا ہے کہ قابض صہیونی حکومت کے خلاف خاموشی کا تسلسل جاری رکھنے سے مسجد اقصی کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق خطیب شیخ عکرمہ صابری کی جانب سے ایک بیان جاری کیا  گیا ہے جس کے مطابق انھوں  نے مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف اقدامات کے خلاف خاموشی پر تنقید کر تے ہوئےکہا ہے کہ صہیونی غاصبین حکام صیہونی آبادکاروں کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے کی ترغیب دلا رہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کے راستےسے یعنی باب المغربہ سے باب الرحمہ تک ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 انہوں نے مزیدکہاکہ امت مسلماں کی اس مجرمانہ خاموشی کا تسلسل صہیونیوں کو مسجد اقصیٰ پر غلبہ حاصل کرنے کے لئے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے کے لئے مزید پرعزم بنائے گا۔

 الشیخ عکرمہ صابری نےخبردار کیا  ہے کہ صیہونیوں کا یہ اقدام ایک معاندانہ اور خطرناک اقدام ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صابریباب الرحمہباب المغربہقابض صہیونی حکومتمسجد اقصیٰمقبوضۃ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.