• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخلی صہیونی سازش کا حصہ ہے

ہفتہ 27-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخلی صہیونی سازش کا حصہ ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ ایک مارہ کے دوران  مسجدا قصیٰ کے خطیب ، صحافی ، سماجی کارکنان سمیت 14  فلسطینیوں کو مسجداقصیٰ سے بے دخل کیا گیا ہے۔

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندیوں کا اشتعال انگیز سلسلہ بدستور جاری ہے، گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے سابق اسیر احمد ابو غزالہ کی اہلیہ کو القدس میں غیر قانونی قیام کے الزام میں القدس سے بے دخل کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سرائیلی فوج نے ابو غزالہ کی اہلیہ کو گذشتہ منگل کو اچانک اس کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا تھا، صہیونی  حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ احمد ابو غزالہ کی اہلیہ مغربی کنارے کی رہائشی ہیں ان کے پاس القدس میں قیام کا آئینی اور قانونی جواز نہیں ۔

ابو غزالہ کا کہنا تھا کہ اس کی اہلیہ تین سال سے القدس میں اس کے ساتھ رہی رہی ہیں اس سے قبل بھی اسے 13 ماہ کے لیے القدس سے بے دخل کیا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دروان صہیونی حکا م نے مسجد اقصیٰ کے خطیب اور معروف عالم دین الشیخ عکرمہ صبری ،  مسجد اقصیٰ کے  محافظ فادی الیان ، صحافی شیفہ ابو غالیہ سمیت دیگر 14 اہم شخصیات کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا ہے ۔

Tags: صہیونی حکامعکرمہ صبریفادی الیانمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.