• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 شرپسند صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری

ہفتہ 27-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 شرپسند صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صہیونی آبادکاروں نے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں کے ساتھ اسلام مخالف نعرے بازی کی اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز سیکڑوں شرپسند صہیونی آبادکاروں نے یہودی مذہبی رہنما یہودا گلک  کی سربراہی اور اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور  یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آبادکاروں نے قبلہ اول پر دھاوے کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے بازی کی اور مسجد اقصیٰ میں جوتوں سمیت گھسنے کے بعد مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

Tags: صہیونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی مذہبی جنونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.