• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ متعدد زخمی

جمعہ 26-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوجیوں نے مظاہرین پر ربڑکی گولیاں برسائیں اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی  مظاہرین بے ہوش اور زخمی ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق غرب ارن پر  صہیونی ریاست کی عمل داری کے اعلان  کےخلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی شہر (جیریکو سٹی )اریحا  میں  احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے قابض صہیونی ریاست کے خلاف نعرے بازی ۔

قابض صہیونی فوجیوں نے پر امن مظاہرین پر  بھاری مقدار میں ربڑ کے خول میں  لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس کے گولے پھینکے جس کے نیتجے میں متعدد فلسطینی بے ہوش  اور زخمی ہوگئے جنھیں فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ۔

Tags: اریحااسرائیلی عملداریجیریکو سٹیصہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.