• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نہتے فلسطینیوں کی شہادت صہیونی ریاست کے جنگی جرائم ہیں، حماس  

جمعرات 25-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نہتے فلسطینیوں کی شہادت صہیونی ریاست کے جنگی جرائم ہیں، حماس  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے صہیونی دشمن کے ساتھ دوستی کرنے اور قاتل مجرم کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کی مذموم کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی قوم کے پاس اپنے تمام دشمنوں کے خلاف مزاحمت کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مقبوضہ بیت المقدس میں 24 سالہ احمد مصطفیٰ عریقات  کی صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری ریاستی دہشت گردی سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ارض فلسطین سے غاصب صہیونی ریاست کو نکال باہر کرنے کے علاوہ فلسطینیوں کے پاس اور کوئی چارہ کار باقی نہیں رہا ہے۔

بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ شہید احمد عریقات اپنے بہن کی شاد میں شرکت کیلئے  جارہا تھا  کہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی بھائی اپنی بہن کی شادی کے موقع پر کسی دیگر سرگرمیوں میں ملوث ہو ، انھوں نے کہا کہ احمدعریقات کی شہادت صہیونی ریاست کے سنگین جنگی جرائم  میں سے ایک ہے ۔

Tags: احمد مصطفیٰ عریقاتحازم قاسمحماسصہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.