• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قبلہ اول پرقابض صہیونی حملے تا حال نہ رک سکے  

جمعرات 25-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پرقابض صہیونی حملے تا حال نہ رک سکے  
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )صیہونی فوج کی فول پروف سیکیورٹی کی سرپرستی میں صہیونی شرپسند مسجد اقصیٰ پر اپنے روزانہ حملوںکاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  گزشتہ روز مسلمانوں کاتیسرا مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ پر ایک بار پھر درجنوں صیہونی آباد کاروں نے صیہونی فوج کی فول پروف سیکیورٹی کی سرپرستی میں حملہ کیا ۔ مسجد پر وحشیانہ حملے اور مسجد کے صحن میں صہیونی شرپسندوں کو داخل ہونے  سے روکنے کے دوران جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے صیہونی آبادکاروں نے اسلام مخالف نعرے بازی شروع کردی۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے یہ حملہ صیہونی قابض حکومت کے اشاروں پر کیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی آبادکارقابض صہیونی حکومتقبلہ اوّلمقبوضی فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.