• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، ڈاکٹر فوزیہ محمد حسن

بدھ 24-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، ڈاکٹر فوزیہ محمد حسن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) ملائیشیا کی بین الاقومی ویمن الائنس کی چیئر پرسن  نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک  ناجائز ریاست ہے جو غصب کے ذریعے قائم کی گئی، جو گزشتہ 70 سالوں سے فلسطینی قوم کے حقوق   اور ان  کی سرزمین کو غصب کررہا ہے۔

ملائیشیا کی حکومت   کی جانب سے فلسطین کیلئے قائم کردہ بین الاقومی ویمن الائنس کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ محمد حسن نے "غرب اردن ہمارا ہے” کے نام سے جاری عالمی مہم کی مناسبت سے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری اور مسلمان ممالک مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ ہرشعبہ ہائے زندگی میں یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور  عالمی برادری اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی قوم کےسات کیے گئے تمام وعدے پورے کریں۔

انھوں نے کہا ہے کہ  ملائیشیا اسرائیل کو ایک غیرقانونی ناجائز ریاست سمجھتا ہے اسرائیل ایک ایسی ریاست ہے جو  گزشتہ 70 سالوں  سے فلسطینی قوم کے حقوق کو غصب کررہی ہے  انھوں نے کہا کہ اسرائیل کی بنیاد ہی سرقے اور لوٹ مار سے ہوئی ہے ۔

Tags: بین الاقومی ویمن الائنسڈاکٹر فوزیہ محمد حسنمقبوضہ فلسطینملائشیاناجائز ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.