• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

منگل 23-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس  نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال صہیونی پولیس نے فلسطینیوں کے 170 سے زائد گھر مسمار کیئے  جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگیاں گزار نے پر مجبور ہیں۔

ضلع سلوان میں واقع وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے نے اپنی رپورٹ میں میڈیا کو آگاہ کیا کہ گزشتہ روز اسرائیلی پولیس نے اسرائیلی بلدیہ کےعملے کے ہمراہ سلوان میں البستان کے علاقے پر حملہ کیا اور ایک فلسطینی محمد الرجبی کے  مکان کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کردیا۔

واضح رہے کہ رواں سال قابض صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کے کم سے کم 170 گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے  مسمار کردیا ہے جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ۔

Tags: صہیونی فوجضلع سلوانفلسطینی کا گھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.