• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری جاری  

اتوار 21-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری جاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی بلدیاتی ادارے کے احکامات کے مطابق مظلوم فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کردیں ورنہ انھیں مکانات کی مسماری کے عوض 50 ہزار شیکل کی رقم بطور مسماری کے اخراجات ادا کرنا ہوگی۔

گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی بلدیاتی ادارے نےمشرقی بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر دو فلسطینی خاندان کے مکانات غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیے ۔ ذرائع کےمطابق صہیونی بلدیہ نے ایک مقامی فلسطینی خاندان  کے 2 سگے بھائیوں کوحکم دیا تھا کہ  اپنے اپنے مکانات خودمسمار کردیں ورنہ مکانات مسماری کے عوض انہیں 50 ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی ) کی رقم مسماری کے اخراجات کے عوض ادا کرنا ہوگی۔

اسرائیلی بلدیہ نے حسب معمول دعویٰ کیا کہ اس خاندان نے حکومت کی اجازت کےبغیر مکان تعمیر کیے ہیں جس کے بعد ان مکانات کی مسماری ضروری ہے۔

واضح رہے کہ قا بض صہیونی ریاست میںفلسطینی باشندوں کی املاک کو روزانہ کی بنیاد پر  نشانہ بنایا جارہا ہے

Tags: "سلوانبیت المقدسشیکلصہیونی بلدیاتی ادارےقا بض صہیونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.