• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک انچ فلسطینی زمین دینے کو تیار نہیں، نبیل ابو ردینہ

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک انچ فلسطینی زمین دینے کو تیار نہیں، نبیل ابو ردینہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )   فلسطینی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے 1967ء کی حدود کے علاوہ مزید فلسطینی سرزمین پر قبضے کے مذموم صیہونی منصوبے کے ساتھ تمام سطحوں پر اور ہر علاقے میں مقابلے کا فیصلہ کر لیا ہے، فلسطین کی ایک انچ زمین بھی دشمن کے حوالے نہیں کی جاسکتی۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات کے بعد  ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتےہ وئے  فلسطینی حکومت کے ترجمان نبیل ابوردینہ  نے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کے حوالے سے  فلسطینی قوم کا پیغام انتہائی واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ و اسرائیل جان لیں کہ ہم ایک انچ فلسطینی سرزمین کا الحاق بھی قبول نہیں کریں گے۔

اردنی وزیرخارجہ کے رام اللہ کے دورے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے  نبیل ابوردینہ نے کہا کہ اس میں چھپا اہم پیغام یہ ہے کہ ہم "الحاق” کے مذموم صیہونی منصوبے کے خلاف ایک ہی مورچے میں موجود ہیں غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق کسی صورت قبول نہیں ۔

Tags: رام اللہصہیونی ریاستغرب اردننبیل ابو ردینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.