• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد ابراہیمی کے قریب کیمروں کی تنصیب اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہے، الشیخ  حفظی ابو سنینہ

جمعرات 18-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد ابراہیمی کے قریب کیمروں کی تنصیب اسرائیل کا سازشی منصوبہ ہے، الشیخ  حفظی ابو سنینہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر  کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام نے مسجد ابراہیمی  پر اپنا غاصبانہ قبضہ مضبوط کرنے کے لیے مسجد  اور اس کے اطراف میں سی سی ٹی وی کیمراز نصب کیئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین  کے مغربی کنارے  کے شہر الخلیل میں قائم تاریخی مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر الشیخ حفظی ابو سنینہ نے قابض صہیونی حکام کے غیر قانونی اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مسجد ابراہیمی اور اس کے اطراف میں  قابض صہیونی  حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں دوبارہ  سی سی ٹی وی کیمراز  کی تصیب کا واحد مقصد صہیونی ریاست ایک سوچے سمجھے پلان کے تحت مسجد ابراہیمی کو یہودیانے اور مساجد میں عبادت کے لیے  آنے والےمسلمانوں کے حق کو غصب کر نے کے ساتھ ساتھ  بین الاقوامی معاہدوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں ۔

انھوں نے  بتایا کہ  صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی کے اطراف میں کیمرے نصب کرنے  سے قبل خار دار تاروں کی باڑھ  لگا کر فلسطینی باشندوں کی آمد ورفت کو بند کر دیا تھا  جس کے بعد سے  فلسطینیوں کو مسجد کے بیرونی احاطے، پارک، اس کی چھت اور اندرونی مقامات میں داخل ہونے  نہیں دیا گیا  ہے

انھوں نے مزید  کہا کہ   مسجد میں کیمروں کی تنصیب کا مقصد مسجد میں تلمودی تعلیمات کے لیے آنے والے یہودیوں کی مدد کرنا اور فلسطینی نمازیوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مقدس مقام میں کھلی مداخلت اور مسجد پر اپنا غاصبانہ قبضہ مضبوط کرنا ہے

Tags: الشیخ حفظی ابو سنینہتاریخی مسجدصیہونی حکاممسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.