• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس : غرب اردن کے قصبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم

منگل 16-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس : غرب اردن کے قصبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) بیت لحم کے گورنر نے کہا کہ دار اصلاح میں کرونا کے متعدد کیسز کی تصدیق کے بعد قصبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں مشرقی قصبے داراصلاح میں کورونا کے متعدد مریضوں کے سامنے آنے کے بعد قصبے میں مکمل لاک ڈاؤن  کا فیصلہ کیا ہے ، بیت لحم کے گورنر کامل حمید نے ایک بیان میں کہا کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک ہونے والے اضافے کے باعث لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کا ڈیٹا جمع کرنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کے ساتھ میل جول رکھنے والے افراد کا بھی طبی معائنہ کررہے ہیں۔

Tags: داراصلاحغرب اردنکامل حمیدکورونا وائرسلاک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.