• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیا کی کارروائیاں، اسلامی جہاد کے پانچ رہنما گرفتار

پیر 15-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیا کی کارروائیاں، اسلامی جہاد کے پانچ رہنما گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا نے پانچوں رہنماؤں کو ں جماعت کے حال ہی میں فوت ہونے والے سیکرٹری جنرل رمضان شلح کی یاد میں تعزیتی کیمپ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گزشتہ روز عباس ملیشیا کی انٹیلی جنس اور ڈیفنس فورس کے اہلکاروں پرمشتمل ایک گروپ نے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی علاقے وادی اردن میں طمون کے مقام پر حال ہی میں فوت ہونے والے سیکرٹری جنرل رمضان شلح کی یاد میں تعزیتی کیمپ لگانے کے الزام میں  جماعت کے پانچ مقامی رہنماؤں ھانی بنی عودہ، رایق بشارات، محمد بشارات، باسم الرشید اور مرانی بنی عودہ کو گرفتارکرنے کے بعد  انہیں طوباس شہر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: اسلامی جہادرمضان شلحعباس ملیشیامقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.