• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن کا الحاق  تمام مسلم ممالک کے خلاف سازش ہے، الجزائر

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
غرب اردن کا الحاق  تمام مسلم ممالک کے خلاف سازش ہے، الجزائر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الجزائر کے وزارت خارجہ  کا کہنا ہے کہ عالمی برادری قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے توسیع پسندانہ تصرفات اور ظالمانہ اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے غرب اردن پر اسرائیلی دست درازی روکے۔

افریقی عرب ملک الجزائر  کے وزارت خارجہ کے ترجمان رشید بلادھان  نے غرب اردن پر اسرائیلی خودمختاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزائر فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور آباد کاری کے منصوبوں کو نسل پرستانہ اور استعماری قرار دیتے ہوئے ان کے سنگین خطرات سے آگاہ کرتا اور انہیں خطے میں قیام امن اور فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کو نظرانداز کرنے کے متراد قرار دیتا ہے۔

انھوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کےاعلان کو ایک دشمنانہ اور باطل اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف فلسطینی قوم بلکہ تمام مسلمان ممالک کے خلاف ایک گہری سازش ہے۔

رشید بلاھان نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے ان کے ملک کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ہم فلسطینیوں کے منصفانہ حقوق کی ہرسطح پر حمایت جاری رکھیں گے چاہے حالات جیسے بھی ہوں الجزائر مظلوم فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

Tags: الجزائررشید بلادھانصہیونی ریاستغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.