• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی انسانی حقوق کی عدالت: فلسطین کے حمایتوں پر فردجرم کی مذمت 

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی انسانی حقوق کی عدالت: فلسطین کے حمایتوں پر فردجرم کی مذمت 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی عدالت کا کہنا ہے کہ سنہ 2015ء سے عالمی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک چلانے والے کارکنوں پر فرد جرم عاید کرنا آزادی اظہار رائے کے خصوصی ارٹیکل10 کی خلاف ورزی ہے۔

یورپ کی ایک انسانی حقوق عدالت کی جانب سے جاری بیان میں  فرانسیسی حکومت کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے کارکنوں پر فرد جرم عاید کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک چلانے اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے کارکنوں پر فرد جرم عاید کرنا آزادی اظہار رائے کی کھلی خلاف ورزی کے متراد ہے۔

یورپی عدالت کا کہنا ہے کہ سنہ 2015ء سے عالمی سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک چلانے والے کارکنوں پر فرد جرم عاید کرنا آزادی اظہار رائے کے خصوصی ارٹیکل10 کی خلاف ورزی ہے۔

اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے کام کرنے والی تحریک بی ڈی ایس کو یورپی انسانی حقوق کی عدالت کی طرف سے آئینی دائرے کے اندر رہتے ہوئے انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے اور اسرائیل کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا مینڈیٹ دیا گیا ہے، فرانسیسی حکومت کی طرف سے اسرائیلی بائیکاٹ کے علم برداروں کے خلاف فرد جرم افسوسناک ہے۔

برسلز کی انسانی حقوق عدالت نےفرانسیسی حکومت سے کہا ہے کہ وہ شکایت کندگان کوفی کس سات ہزار 380  یورو اور مجموعی طورپر 22 ہزار 732 ڈالر اخراجات کی مد میں ادا کرے۔

واضح رہے کہ سنہ 2010ء سے 2019ء کے دوران فرانس میں انسانی حقوق کے گیارہ کارکنوں نے پرامن احتجاج کے ساتھ ساتھ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: برسلزبی ڈی ایسفلسطین کی حمایتیورپی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.