• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

سیاسی بنیادوں پر عباس ملیشیا کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

ہفتہ 13-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سیاسی بنیادوں پر عباس ملیشیا کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں عباس ملیشیا کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر چھاپے اور گرفتاریوں کے بعد اب تک متعدد فلسطینیوں  کو قید کردیا گیا ہے۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اتھارٹی کی ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر فلسطینیوں کی گرفتاریوں اور قیدو بند کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے، عباس  ملیشیا نے گذشتہ روز مختلف شہروں میں گھروں میں گھس کر تلاشی کے دوران 12 شہریوں جن میں سابق اسیران، سماجی اور سیاسی کارکنان سمیت صحافی بھی شامل ہیں۔

رام اللہ سے عباس ملیشیا نے اسیر خلیل قندیل، محمد یوس، الخلیل سے محمد الطردہ اور دیگر کو حراست میں لے لیا۔ عباس ملیشیا نے دو روز قبل طولکرم میں ایک کارورائی میں صحای سامی الساعی کو حراست میں لے لیا تھا۔عباس ملیشیا متعدد فلسطینیوں کو سیاسی بنیادوں پرمسلسل حراست میں رکھے ہوئے ہے۔ ان میں مجد کمیل، معتصم خزیمیہ، یزین خزیمیہ، یس عصعوص، طارق زمارنہ، احمد صالح زکارنہ اور طارق زکارنہ شامل ہیں۔گذشتہ دو روز کے دوران عباس ملیشیا نے حراست میں لیے حسن ابو الرب کو رہا کیا۔ ادھر فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق عباس ملیشیا کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 149 بار خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا گیا ہے۔

Tags: خلیل قندیلرام اللہعباس ملیشیامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.