• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عالمی عدالت پر امریکی پابندیاں صہیونی ریاست کے جرائم پرپردہ ڈالناہے، حماس

ہفتہ 13-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی عدالت پر امریکی پابندیاں صہیونی ریاست کے جرائم پرپردہ ڈالناہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عالمی عدالت انصاف ف پر امریکی پابندیوں کی  مذمت کرتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت پر امریکی پابندیوں کا مقصد مجرم صہیونی ریاست کے جرائم پرپردہ ڈالنا اور غاصب سفاک دشمن کو فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے  ترجمان حازم قاسم نے  امریکی انتظامیہ کی طرف سے بین الاقوامی عدالت انصاف پر پابندیاں عاید کیے جانے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین القوامی عدالت انصاف پر امریکی پابندیاں  اور انتقامی پالیسی امریکا کی کھلی بدمعاشی اورغنڈہ گردی ہے، امریکی انتظامیہ کی طرف سے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے ساتھ دشمنی پر مبنی سلوک رواں رکھے ہوئے ہے۔

حازم قاسم کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت پر امریکی پابندیوں کا مقصد مجرم صہیونی ریاست کے جرائم پرپردہ ڈالنا اور غاصب سفاک دشمن کو فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

واضح  رہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر میں بین الاقوامی فوج داری عدالت کے عہدیداروں پر پابندیاں عاید کرنے کا حکم دیا ہے،  امریکی صدر کی طرف سے یہ اقدام افغانستان میں امریکی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تحقیقات کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔سنہ 2017ء کو ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت نے افغانستان میں قابض امریکی فوج کے ہاتھوں جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔ تاہم امریکی حکومت کی طرف سے عالمی عدالت پر انسانی حقوق کی پامالیوں اور جنگی جرائم کی تحقیقات روکنے کے لیے دبائو اور پابندیوں جیسے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Tags: حازم قاسمحماسڈونلڈ ٹرمپعالمی عدالت انصاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.