• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا

پیر 08-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں کارروائی کرتے ہوئے معروف فلسطینی سماجی کارکن اور مسجد اقصیٰ کی مرابطہ ھنادی الحوانی کو گرفتار کرتے ہوئے ان پر چھ ماہ کیلئےقبلہ اول  میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور پھر قبلہ اول سے بے دخل کرنے کے حکم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  ھنادی الحوانی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست مذہبی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے  ہوئے القدس کو یہودیانے کیلئے مسجد اقصیٰ کے نمازیوں پرپابندیاں عاید کررہی ہے تاہم صیہونی ریاست اپنے مذموم مقاصد میں کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہوسکتے ۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی حکام القدس میں یہودیت کے فروغ کیلئے غیر قانونی اقدامات کرر ہے ہیں عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے ۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج نے  ھنادی الحوانی  کو مقبوضہ بیت المقدس اور الغزالی اسکوائر کے درمیان سے گرفتار کیا تھا  ، قبلہ اول میں ان کی پابندی عائد کرنے کے بعد انھیں رہا کردیا گیا ہے ۔

Tags: صیہونی فوجقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدسھنادی الحوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.