• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نے بھوک ہڑتال معطل کردی

ہفتہ 06-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی قیدی  سامی جنازہ نے 23 روز قبل انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات اور معلومات فراہم کرنے والے ادارے نےا پنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  صیہونی زندان میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال  شروع کرنے والے 47 سالہ فلسطینی قیدی   سامی جنازرہ نے 23 روز سے جاری بھوک ہڑتال معطل کر دی۔

سامی جنازرہ کی انتظامی حراست میں  4 مرتبہ توسیع کی جاچکی ہے جس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انھوں نے بھوک ہڑتال شروع کی تھی تاہم صیہونی انتظامیہ کی طرف سے انھیں بتایا گیا ہے کہ ان کی انتظامی قید میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی جس کے بعد انھوں نے  بھوک ہڑتال معطل کردی ہے ۔

واضح رہے کہ سامی جنازرہ سنہ 1991ء کے بعد مختلف اوقات میں سات سال قید کاٹ چکے ہیں جبکہ گزشتہ ایک سال سے وہ انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت صیہونی اندان میں ہیں ۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب سے سامی جنازرہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برداری سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ جنازرہ کی زندگی بچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے اور اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

Tags: انتظامی حراستسامی جنازرہصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.