• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 21 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیرخارجہ نے شہداء کی قربانیوں کی تذلیل کی ہے، توفیق الطیراوی

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیرخارجہ نے شہداء کی قربانیوں کی تذلیل کی ہے، توفیق الطیراوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) توفیق الطیراوی نے کہا ہے کہ فلسطینی وزیرخارجہ کے بیان سے فلسطینی قوم کی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے  ریاض المالکی اب بین القوامی سطح پر فلسطین کے  موقف کو رکھنے کے اہل نہیں رہے ہیں اب ان کو اپنے عہدے سے دستبردار ہوجاناچاہئے۔

فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن میجر جنرل توفیق الطیراوی نے فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی ، کے گذشتہ روز ان کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاض المالکی کے بیان سے فلسطینی قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچی  فلسطینی قوم اب آپ کو بین القوامی سطح پر اپنے  نمائندہ کے طورپر قبول نہیں کرسکتی ۔

انھو نے کہا کہ فلسیطنی وزیر خارجہ نے قابض اسرائیل کے فلسطینی قوم کے خلاف جارحانہ اقدامات اور وادی اردن اور مغربی کنارے کو سرائیل میں ضم کرنے کے فیصلے کو کوئی اہمیت نا دیتے ہوئے  صیہونی وزیراعظم سے ملاقات کی امید کا اظہار کرکے شہداء کی قربانیوں کی تذلیل کی ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے جنیوا کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اگر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے بات کرنے کا موقع ملا تو فلسطینی صدر محمود عباس ماسکو جائیں گے۔

ماسکو نے حال ہی میں دونوں سیاستدانوں کے درمیان ذاتی ملاقات کی میزبانی کی تجویز پیش کی ہے،  المالکی نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں فلسطینیوں اور اسرائیلی حریفوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی ہے۔

Tags: "ریاض المالکی"توفیق الطیراویصیہونی وزیراعظمفلسطینی اتھارٹیماسکومقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.