• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں باجماعت نماز کی اجازت، مساجد کی رونقیں دوبارہ بحال

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں باجماعت نماز کی اجازت، مساجد کی رونقیں دوبارہ بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ  کی  حکومت نے کورونا کی وبا کے خطرات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے ساتھ 11 شوال 3 جون 2020ء سے تمام مساجد میں پنجگانہ با جماعت نماز کی ادائی کی اجازت دے دی ہے۔

غزہ میں وزارت اوقاف کے سیکرٹری ڈاکٹر عبدالھادی آلاغا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں کورونا وائرس کےباعث مساجد میں نماز کی ادائیگی پر عاید کی جانے والی پابندی بہ تدریج ختم کی جا رہی ہے  اور عید کی نماز کے بعد جمعہ کے اجتماعات کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ اب غزہ کی تمام مساجد میں با جماعت نمازوں کی کی ادائی کی اجازت دے دی ہے تاہم کے پیش نظر شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے وضوکر کے جائے نماز ساتھ لائیں اور مساجد میں ایک صف کے فاصلے سے کھڑےہوں۔

مساجد کو اذان سے 10 منٹ قبل کھولا جائے گا  فرض نمازوں کی با جماعت ادائیگی کے لیے 10 منٹ مقرر کیے گئے ہیں جبکہ فجر کی نماز کے لیے 20 منٹ کا وقت رکھا گیا ہے۔

Tags: ڈاکٹر عبدالھادی آلاغا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.