• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ذہنی معذور فلسطینی کو شہید کرنے والےدونوں صیہونی پولیس اہلکار رہا

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ذہنی معذور فلسطینی کو شہید کرنے والےدونوں صیہونی پولیس اہلکار رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ بیت المقدس میں ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کو شہید کرنےوالے دو صیہونی پولیس اہلکار ایک روز بعد جیل سے رہا کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی پولیس نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر عصبہ دروازے کے پاس ں 32 سالہ ذہنی معذور ایاد الحلاق کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ وہ مسلح تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق الحلاق کو صیہونی فوج نے بلا جواز چھ مرتبہ گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر شہید ہوگیا ۔

فلسطینی اٹھارٹی اور بہت سی انسانی حقوق کی تنظیموں نے الحلاق کے قتل کی مذمت کی اور انہوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم ، خاص طور پر غیر قانونی عدالتی قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Tags: ایاد الخیری الحاقشہید فلسطینیصیہونی فوجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.