• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں غیرقانونی گرفتاری کے خلاف فلسطینی کی بھوک ہڑتال جاری

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں غیرقانونی گرفتاری کے خلاف فلسطینی کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندان میں غیر قانونی حراست کے  خلاف 20 روز سے اجری بھوک ہڑتال کے باعث فلسطینی قیدی کی حالت خراب ہونے کے بعد جزیرہ  نما النقب کی جیل سے ایلا اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم بھوک ہڑتال تاحال جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے  مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی  47 سالہ سامی جنازرہ کو صیہونی فوج نے ستمبر 2019 کو ان کے گھر سے انتظامی حراست کی غیر قانی پالیسی کے تحت گرفتار کرکے چار ماہ کیلئے قید کا حکم دیا  اور جب انھوں نے صیہونی زندانوں  میں چار ماہ کی قید بغیر کسی جرم کے کاٹ لی اور رہائی کا وقت آیا تو انھیں دوبارہ چار ماہ کیلئے قید کا حکم سنادیا گیا ۔

صیہونی جیل انتظامیہ کی جانب سے  جاری ظالمانہ اقدامات کے خلاف فلسطینی قیدی سامی جنازرہ  مسلسل 20  دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں اور  بھوک ہڑتال کے باعث حالت خراب ہونے کے بعد جزیرہ نما النقب کی جیل سے ایلا اسپتال منتقل کیا ہے۔

خیال رہے کہ سامی جنازرہ سنہ 1991ء کے بعد مختلف اوقات میں سات سال قید کاٹ چکے ہیں۔ سنہ 2016ء کے بعد انہیں تین بارانتظامی قید میں رکھا گیا۔

Tags: اسرائیلی قید خانےبھوک ہڑتالسامی جنازرہصیہونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.