• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صحافی کی توہین آمیز برطری شرمناک، قابل مذمت ہے، سلامہ معروف

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی صحافی کی توہین آمیز برطری شرمناک، قابل مذمت ہے، سلامہ معروف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی حکومت نے مقامی سینیر صحافی کی  ایک میل کے ذریعے بلا جواز برطرفی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طریقہ  شرمناک اور قابل مذمت ہے ۔

غزہ میں وزارت اطلاعات کے ترجمان سلامہ معروف خبر رساں ادارے "ایسوسی ایٹڈ پریس” سےطویل عرصے سے وابستہ  سینئر مقامی فوٹو جرنلسٹ ایاد احمد کو اچانک اور بلا جواز برطرفی  پر اپنے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ فلسطینی صحافی کو توہین آمیز انداز میں برطرف کیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، "اے پی” کی جانب سے ایاد احمد کو ایک ای میل میں کہا کہ اسے ادارے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ کسی ملازم کو فارغ کرنے کا یہ شرمناک اور قابل مذمت طریقہ ہے۔فلسطینی حکومت نے صحافی ایاد احمد کی پیشہ وارانہ صحافت کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یاد نے اسرائیلی ریاست کے جرائم کو جس جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ کو بے نقاب کیا اس پروہ داد تحسین کا مستحق ہے۔

Tags: ایاد احمدایسوسی ایٹڈ پریسشرمناکفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.