• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی پولیس نےمسجد اقصیٰ کے گارڈکو گرفتارکرلیا

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی پولیس نےمسجد اقصیٰ کے گارڈکو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کو گرفتارکرتے ہوئے چھ ماہ کیلئے مسجد اقصیٰ سے بےدخل کردیا ۔

عینی شاہدین کےمطابق قابض صیہونی پولیس نے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسجد کے محافظ حمزہ نمر کو قبلہ اول  سے حراست میں لے کر القشلہ حراستی مرکزلے گئے جہاں اس سے کئی گھنٹوں پر مشتمل تفتیش کے بعد ان پر آئندہ چھ ماہ کیلئے قبلہ اول میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔

واضح رہے کہ حمزہ نمر مسجد اقصیٰ کے دیرینہ پہرے داروں میں سے ایک ہیں اور ماضی میں بھی  کئی مرتبہ قابض اسرائیلی فوج کی انتقامی کارروائیوں کا شکار ہوچکے ہیں۔

Tags: حمزہ نمرصیہونی پولیسفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.