• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح جدوجہد فلسطین کی آزادی کا واحد ذریعہ ہے، اسلامی جہاد  

بدھ 27-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح جدوجہد فلسطین کی آزادی کا واحد ذریعہ ہے، اسلامی جہاد  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست اخلاقی ،مذہبی اور معاشرتی اقتدار کے کسی بھی معیار سے محروم ہے اس لئے  مسلح مزاحمتی جدوجہد  فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کے حصول کا واحد ذریعہ ہے۔

جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے تذیل آمیز انخلا کے20 سال پورے ہونے کی مناسبت سے جاری بیان میں اسلامی جہاد کے رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن یوسف الحساینہ نےکہا ہے کہ فلسطینی اور دیگر اقوام کو اپنی مزاحمتی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہوگا اور تمام محاذوں پر مزاحمت کی تیاری کرنا ہوگی۔

انھوں نے  مزید کہا کہ صیہونی ریاست اخلاقی ،مذہبی اور معاشرتی اقتدار کے کسی بھی معیار سے محروم ہے اس لئے  مسلح مزاحمتی جدوجہد  فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کے حصول کا واحد ذریعہ ہےجس میں فلسطینی مزاحمتی قوتیں کامیاب اور دشمن اپنے مذموم عزائم میں ناکام ہوگا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سنہ 2000ء میں اسرائیلی فوج نے لبنان سے ذلت آمیز شکست کھائی اور یہ سب مزاحمت کا ثمر تھا۔

واضح رہے کہ 25 مارچ 2000ء کو اسرائیلی فوج نےلبنانی مزاحمتی قوتوں کی مسلسل مزاحمت کے بعد جنوبی لبنان کو خالی کردیا تھا۔ اسرائیل نے سنہ 1978 ء میں جنوبی لبنان کی وادی بقاع پرقبضہ کرلیا تھا۔ا

Tags: اسلامی جہادجنوبی لبنانیصیہونی ریاستمزاحمتی تحریکمقبوضہ فلسطینوسف الحساینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.