• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد ابراہیمی کو عبادت گزاروں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

منگل 26-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد ابراہیمی کو عبادت گزاروں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت تین ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد فلسطینی عبادت گاہوں کو دوبارہ کھول دیا گیا۔

فلسطینی حکومت کی جانب سے عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے عائد کردہ دو ماہ پر مشتمل لاک ڈاؤن می نرمی کے تحت گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کی تاریخی مسجد  ابراہیمی اور بیت لحم میں چرچ آف نیٹیویٹی کو عبادت گزاروں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم احتیاطی تدابیر کی سختی سے ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔

مسجد ابراہیمی کو دوبارہ کھول نے کے اعلان کے بعد قابض صہیونی فوجیوں کی جانب سے پابندیوں کے باوجود سیکڑوں  فلسطینی شہری صبح کی نماز کی ادائیگی کے لیے  مسجد اقصیٰ پہنچ گئے ۔

اسی طرح بیت لحم میں چرچ آف نیٹیویٹی نے بھی اسرائیلی فوج کے سخت اقدامات کے باوجود عبادت گزاروں اور زائرین کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں۔

Tags: الخلیل شہربیت لحمچرچ آف نیٹیویٹیمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.