• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: عید کے روز صیہونی فوج کے کاشتکاروں پر آنسو گیس کےحملے

منگل 26-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: عید کے روز صیہونی فوج کے کاشتکاروں پر آنسو گیس کےحملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض صہیونی فوج نے  غزہ کے سرحدہ علاقوں کے رہائیشوں پر بلا جواز بلا اشتعال آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

مقامی ذرائع کے  مطابق قابض صیہونی فوج نے منگل کے روز محصور شہر غزہ کے سرحدی علاقے خان یونس میں علی الصبح کاشتکاروں اور رہائشیوں پر بلااشتعال آنسو گیس کے بے شمار شیل فائر کیئےجس کے نتیجےمیں  متعدد رہائشی دم گھٹنے کے باعث اسپتال منتقل کئے گئے۔

واضح رہے کہ غزہ میں حماس اور صیہونی ریاست کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود قابض اسرائیلی فوج فلسطینی  کسانوں اور ماہی گیروں کو رازانہ کی بنیاد پر کبھی شہید اور کبھی زخمی کرتی رہتی ہے، حال ہی میں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں کسانوں اور ماہی گیروں پر اپنے حملوں میں شدت اختیار کی ہے اور سرحدی علاقوں میں محدود دراندازی کی ہے۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگخان یونسصیہونی فوجغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.