• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی جیلوں میں قید فلسطینیوں کا جرم، آزادی کی حمایت ہے، ماہر صلاح

منگل 26-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سعودی جیلوں میں قید فلسطینیوں کا جرم،  آزادی کی حمایت ہے، ماہر صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما کا کہنا تھا کہ سعودی جیلوں میں فلسطینیوں کو صرف اس لیے قید کیا گیا وہ مظلوم فلسطینی قوم کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں، وطن عزیز اور مقدسات کے دفاع کے لیے آواز بلند کرتے اور غاصب صہیونی دشمن کےجرائم کا پردہ چاک کرتے ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک امور کے ذمہ دار اہر صالح نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو عید کی مبارک باد دینے کےساتھ ان کی رہائی کے لیے ہرممکن کوششیں جاری رکھنے کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی رہائی حماس کی پہلی ترجیح ہے۔

حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ سعودی جیلوں میں فلسطینیوں کو صرف اس لیے قید کیا گیا وہ مظلوم فلسطینی قوم کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں، وطن عزیز اور مقدسات کے دفاع کے لیے آواز بلند کرتے اور غاصب صہیونی دشمن کےجرائم کا پردہ چاک کرتے ہیں۔

واضح  رہے کہ سعودی عرب نے درجنوں فلسطینیوں  اور اردنی  باشندوں کو جیلوں میں قید کرنے کےبعد ان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات قائم کرناشروع کیے ہیں۔ ان پر دہشت گرد تنظیموں کےساتھ تعلقات استوار کرنے کا بے بنیاد الزام عایدکیا گیا ہے۔

Tags: حماسسعودیہ میں قید فلسطینیماہر صلاحماہر صلاھ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.