• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عید کے روز بھی صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار

منگل 26-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عید کے روز بھی صیہونی فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے عید کے روز بھی چھاپے اور گرفتاریوں کی کارروائیوں کو جاری رکھا ، مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی باشندوں کی گرفتاری کی اطلاعات۔

فلسطینی مقامی رہنما اور حرم قدسی کے ڈائریکٹر الشیخ حفظی ابو اسنینہ کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے روز بھی قابض صیہونی فوج نے  نام نہاد سیکیورٹی خدشات کے نام پر مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے  کم سے کم 12 فلسطینیوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیاہے ۔

قابض اسرائیلی فوج نے عید کے پہلے روز غرب اردن سے آٹھ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ پرانے بیت المقدس میں تلاشی کےدوران محمد الجعبری اور شادی سدر نامی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

دوسری جانب بیت لحم کے جنوب میں خضر قصبے میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران 26 سالہ عقبپہ یحییٰ موسیی نامی ایک فلسطینی کو حراست میں لے لیا۔

Tags: الشیخ حفظی ابو اسنینہالقدس شہرصیہونی فوجغرب اردنفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.