• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 94 ہوگئی

منگل 26-05-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 94 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکا اوریورپ میں مقیم بڑی تعداد میں کورونا وائرس  سے ہلاکتوں کے بعد روس میں مقیم ایک فلسطینی شہری چل بسا جس کے بعد بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 94 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے  مطابق  گزشتہ روز  روس کے شہر ماسکو میں ایک  64 سالہ فلسطینی ڈاکٹر جمال محمد خیراللہ کورونا وائرس سےمتاثر ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  کورونا وائرس ے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ اوراس کےبعد یورپ میں ہوئی ہیں  جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں بھی فلسطینی اس وباء سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  برازیل میں بھی بڑی تعداد میں  فلسطینیوں کے کروونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد بیرون ملک متاثرہ فلسطینیوں کی تعداد 1604 ہوگئی۔

Tags: ڈاکٹر جمال محمد خیراللہروسفسلطینی جاں بحقکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.