• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس زیادہ عرصے غاصبوں کے قبضے میں نہیں رہے گا، حسن روحانی

جمعہ 22-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین, یوم القدس
0
القدس زیادہ عرصے غاصبوں کے قبضے میں نہیں رہے گا، حسن روحانی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ القدس زیادہ عرصے تک غاصبوں اور ظالموں کے قبضے میں نہیں رہے گا، پورا فلسطین جلد آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوں گا۔

عالمی یوم القدس کے موقعے پر اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ  ایران کبھی بھی مقبوضہ بیت المقدس کوفراموش نہیں کرسکتا ،ایران ایسا کوئی بھی امن فارمولہ قبول نہیں کرے گا جس میں فلسطینی قوم کے ساتھ نا انصافی برتی جائے گی۔

انہوں نے امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ  کیلئے تیار کردہ  نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کو سیاسی غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فارمولے میں فلسطینی قوم سے اس کے حقوق چھین لیے گئے ہیں اور کسی بھی ایسے امن منصوبے کی قطعی حمایت نہیں کرسکتا جس میں فلسطینیوں کے حقوق سلب کئے جائیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ القدس ہمارے روز مرہ کے حالات واقعات میں شامل ہے،  رواں سال کرونا کی وجہ سے ملک میں یوم القدس کی سرگرمیاں نہیں ہوسکیں تاہم جمعۃ الودفاع کے موقعے پر کھلے مقامات پر جمعہ کے اجتماعات کی اجازت دی گئی ہے۔

حسن روحانی کا کہنا تھاکہ فلسطینیوں کے حقوق کی بات کرنے والوں کو دباؤ، پابندیوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر ایران فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت کرتا رہے گا اور فلسطین کی پنجہ استبداد سے آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔

Tags: ایرانی صدرجمعتہ الوداعحسین روحانیصدی کی ڈیلصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.