• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنگی جرائم کی تحقیقات: امریکاکی عالمی عدالت کو دھمکیاں غنڈہ گردی ہے، حماس

بدھ 20-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جنگی جرائم کی تحقیقات: امریکاکی عالمی عدالت کو دھمکیاں غنڈہ گردی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے بین الاقوامی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں‌کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کھولنے کے اعلان پرامریکا کی دھمکیوں کی مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی صورت میں صہیونی ریاست کے جرائم کو بے نقاب نہیں کرنے دے رہا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت  "حماس” کے ترجمان  حازم قاسم نے  عالمی عدالت برائے انصاف کی جانب سے صیہونی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت کو امریکا کی  دھمکیاں کھلی غنڈہ گردی  ہے ۔

 فلسطینیوں‌کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کھولنے کے اعلان پرامریکا کی پریشانی واضح ہے، امریکا کسی صورت میں صہیونی ریاست کے جرائم کو بے نقاب نہیں کرنے دے رہا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے اسرائیل کی وجہ سے عالمی عدالت کو تنقید کا نشانہ بنانا اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں‌کے خلاف سنگین نوعیت کے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔انہوں‌نے امریکا کی طرف سے غرب ادن پر اسرائیلی قبضے کی حمایت کو فلسطین پر براہ راست امریکی یلغار کے مترادف قرار دیا۔

  ان کا کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ فلسطینی قوم پرمظالم اور فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے میں مدد گار بن چکی ہے۔

Tags: ترجمانحازم قاسمحماسصیہونی جرائممائیک پومپیومقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.