• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امن کارکنوں پراندھاد ھند فائرنگ :کاروان آزادی میں شامل صحافی کا انکشاف

جمعرات 03-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla-attacked1

کاروان آزادی میں شامل پریس ٹی وی کے صحافی نے انکشاف کیا ہےکہ صیہونی حکومت نے اس کارواں کے گرفتار کارکنوں کو جسمانی ایذاوں کا نشانہ بنایا ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق حسن غنی نے کہا کہ صیہونی کمانڈوز نے کاروان آزادی پرحملہ کرکے امن کارکنوں پراندھاد ھند فائرنگ کی۔ انہوں نے صیہونی حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی کہ کاروان آزادی پرہتھیارتھے اور کہا کہ صیہونی حکومت نے اس کارواں پرلدی امدادی کھیپ سمیت سارے سازوسامان کو ضبط کرلیاتھا اور تمام امن کارکنوں کو گرفتار کرلیاتھا۔ حسن غنی نے کہا کہ صیہونی فوجیوں نے گرفتار شدہ افراد کو زد وکوب کیا اور ان سے زبردستی بیانوں پردستخط لئے۔ یادرہے صیہونی حکومت نے عالمی دباو کےتحت امن کارواں پرسوار تمام افراد کو رہاکردیاہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.