• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس: عید کی چھٹیوں کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائیگا، محمد اشتیہ

جمعہ 15-05-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس: عید کی چھٹیوں کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائیگا، محمد اشتیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء ہمارے قابو میں اور یہ آخری مراحل میں ہے تاہم احتیاط لازم ہے ہم متحمل نہیں ہوسکتے کہ یہ وباء قابو سے باہر ہو اس لئے احتیاطی تدابیر مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔

آج شام فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے رام اللہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت کی جانب سے اقدمات کے بہترین نتائج برآمد ہورہے ہیں اور ہم وائرس کے مقابلے کے آخری مراحل میں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس وقت مقبوضہ فلسطین میں صحت کی صورت حال مستحکم ہے، کورونا وائرس میں مبتلا افراد میں صحتیابی کی شرح 77 فیصد تک ہے جبکہ کوئی بھی مریض تشویشناک حالت میں نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ وبائی مرض کورونا وائرس سےنمٹنے کیلئے قائم کردہ ہنگامی کمیٹی، سیکیورٹی کمیٹی اور کابینہ کے اراکین پر مشتمل کمیٹی عید کی چھٹیوں کے حوالے سے فیصلے کا اعلان آئندہ ہفتے میں کرے گی۔

Tags: رام اللہفلسطینی وزیراعظمکورونا وائرسمحمد اشتیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.