• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نےایک اورفلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا

جمعہ 15-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نےایک اورفلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نے صیہونی فوجی کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی جس پر فلسطینی کو فائرنگ کا نشانہ بنایاگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری یبان میں  مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی21 سالہ فلسطینی نوجوان  کے "الخلیل” کے علاقے "بیت عوا” میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے ۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے  الخلیل کے قصبے بیت عوامیں کارروائی میں مصروف اسرائیلی فوجی پر تیز رفتار کار سے  حملہ کیا جس کے نتیجے میں  ایک صیہونی فوجی زخمی ہوگیا ۔

صیہونی فوج نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی پر قاتلانہ حملے کے بعد فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی گئی جس کے نیتجے میں وہ شہید ہوگیا ۔

Tags: بیت عواءصیہونی فوجفلسطینی نوجوان شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.