(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسلح شخص نے اسرائیل فوجی پر چاقوسے حملہ کیا جس کے نتیجے میں صیہونی فوجی زخمی ہوگیا۔
عبرانی خبررساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے قریب تل شمر اسپتال کے داخلی راستے پر ایک مسلح شخص نے اسرائیلی فوجی چاقو سے بھرپور حملہ کیا جس کے نتیجے میں فوجی زخمی ہوگیا ۔
واقع کے حوالے سے مزید کوئی اطلاعات جاری نہیں کی گئی ہیں ۔