• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

1500 فلسطینیوں کےغزہ پہنچےپر تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، اشرف القدرہ

بدھ 13-05-2020
in حماس, خاص خبریں, رپورٹس, غزہ, فلسطین
0
1500 فلسطینیوں کےغزہ پہنچےپر تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں، اشرف القدرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر  سے غزہ واپس آنے والے فلسطینیوں کیلئے تمام ضروری انتظامات کو مکمل کرلیئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ مصر سے واپس آنے والے 1500 فلسطینیوں کے غزہ میں ہنگامی قیام اور میزبانی کےانتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، گزشتہ روز  سے فلسطینیوں کی غزہ واپسی شروع ہوگئی ہے جو جمعرات تک رہے  توقع ہے کہ ان تین دنوں میں 1200 سے 1500 کے قریب فلسطینی غزہ کی پٹی واپس آئیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے فلسطینیوں کو رفح گذرگاہ سے ایمبولینسوں کی مدد سے فیلڈ اسپتال منتقل کیا جائے گا جہاں ان کے طبی معائنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے تحت 21 روز کے لیے قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا۔

Tags: اشرف القدرہغزہفلسطینیکورونا وائرسمحکمہ صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.