• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو فائرنگ کر کے شہید کردیا

بدھ 13-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو فائرنگ کر کے شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی بچے کی شہادت پر شہریوں نے اسرائیلی فوج کے خلاف نعرے بازی کی ، الظاھریہ کے مقام پر مشتعل فلسطینی ھجوم اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جس میں 4 فلسطینی اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ  گزشتہ روز فلسطینی آبادیوں میں لوٹ مارکرنے کے دوران فلسطینی مظاہرین کی جانب سے کی جانے والی سنگ باری کا نشانہ بننے کے بعد اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کے بعد صیہونی فوج نے فلسطینی بستیوں میں تباہی مچادی ، گھر گھر تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور رہائیشوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف فلسطینی مظاہرین نے نعرے بازی کی جس پر اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کردی  جس کے  نتیجے میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے الفوار پناہ گزین کیمپ کا رہائشی 14 سالہ  بچہ زید فضل القیسہ شید زخمی ہوگیا  جس زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم  وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کے الخلیل شہر میں دھاوے اور ایک معصوم بچے کی شہادت کے خلاف مقامی شہری اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے سڑکوں پرنکل آئے، دوسری جانب  الظاھریہ کے مقام پر مشتعل فلسطینی ھجوم اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جس میں 4 فلسطینی اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوگئے۔

قابض فوج کی بھاری نفری نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر نہ صرف قیمتی سامان کی توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی بلکہ گھروں کو فوجی بیرکوں میں تبدیل کردیا۔

Tags: اکفوار پناہ گزین کیمپزید فضل القیسہصیہونی فوجفلسطینی بچہ شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.