• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سعودی عرب میں قید بے گناہ فلسطینیوں کو فوری رہاکیا جائے، سامی ابو زہری

جمعرات 07-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب میں قید بے گناہ فلسطینیوں کو فوری رہاکیا جائے، سامی ابو زہری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہ نما نے کہا کہ بار بار کے مطالبات کے باوجود سعودی عرب کی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ بند نہیں کیا اور نہ ہی فلسطینی اسیران کو رہا کرنے اور ان پر قائم ظالمانہ مقدمات ختم کرنے کے لیے کوئی اقدام کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سینیر رہ نما اور جماعت کے ترجمان  سامی ابو زہری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں پر کورونا وائرس کی وبا ء کے باوجود ظلم ڈھائے جا رہے ہیں سعودی حکومت  تمام بے گناہ فلسطینیوں پر مظالم بندکرے اور انہیں فوری طورپر رہا کرے۔

سامی ابو زھری کا کہنا تھا کہ قضیہ فلسطین سے متعلق سعودی عرب کے موقف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگرسعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رہنا افسوسناک ہےسعودی عرب قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم اور فلسطینیوں کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرے۔

واضح رہے کہ  سعودی عرب میں فلسطینی اور اردنی شہری جو کئی عشروں سے سعودی عرب میں مقیم تھے ان کو حماس سے تعلق ہونے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے  جبکہ دوسری جانب  ان دنوں سعودی عرب کے ایک ٹی وی چینل پر اسرائیل نواز ڈرامہ سیریز کی نشریات نے قابض ریاس اسرائیل کے ساتھ ہمدری اور فلسطینیوں کے خلاف پالیسی کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

Tags: حماسسامی ابو زہریسعودی عربغزہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.