• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے شام میں سائنسی تحقیقی مرکز پر حملے، مرکز تباہ کردیا

جمعرات 07-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کے شام میں سائنسی تحقیقی مرکز پر حملے، مرکز تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے شمالی شہر میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز پر متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میں مرکز تباہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق اسرائیلی لڑکا طیاروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر کم سے کم 12 میزائل داغےان میں سے 5 میزائل  مرکز پر گرے جس کے نتیجے میں  یہ سائنسی تحقیقی مرکز مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہےتاہم ان حملوں کی مزید تفصیلات  جاری نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والا سائنسی تحقیقات مرکز ماضی میں سائنسی مرکز کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری ، میزائلوں  اور بھاری ایندھن سے تیار ہونے والے اسلحے کا مرکز تھا بعد میں اسے ایرانی ٹیکنالوجی کے ذریعےمیزائلوں کی صلاحیت میں اضافے کے لیے ایک تحقیقی مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔حال ہی میں شامی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ  کچھ دن پہلے اسرائیلی فضائی حملے میں  حمص میں متعدد دفاعی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا۔

Tags: اسرائیلی طیارےحلبشامی سائنسی مرکزشامی شہر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.