• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: کورونا بحران کے باعث ہنگامی حالات میں مزید ایک ماہ کی توسیع

جمعرات 07-05-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
غرب اردن: کورونا بحران کے باعث ہنگامی حالات میں مزید ایک ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین اتھارٹی کی طرف سے پانچ مارچ کو فلسطینی علاقوں میں کورونا کے خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت نافذ کی تھی،  فلسطینی علاقوں میں رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے عائد کردہ ہنگامی حالت  اب تیسرے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غرب اردن میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام   کے پیش نظر  ہنگامی حالات میں مزید ایک ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع  کے مطابق   اتوار کے روز ہونے والے اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطینی صدر  محمود عباس کے سامنے ہنگامی حالت میں توسیع کی سفارش کی تھی جس کی منظوری کے بعد  پانچ مئی 2020ء سے غرب اردن کے علاقوں میں ہنگامی حالت میں مزید 30 دن کی توسیع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے پانچ مارچ کو فلسطینی علاقوں میں کوروونا وائرس  کے خطرات کے پیش نظر ہنگامی حالت نافذ کی گئی تھی۔تاہم مقبوضہ  فلسطین میں کورونا  وائرس کے اب تک کل 532 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Tags: فلسطینی اتھارٹیفلسطیی وزیراعظمکورونا وائرسمحمد اشتیہمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.